سوات کوہستان
ضلع سوات کے بالائی پہاڑی علاقے کو سوات کوہستان کہا جاتا ہے۔ یہ علاقہ بحرین، کالام اور مدین کی وادیوں پر مشتمل ہے۔ سوات کوہستان کی کل ابادی تین لاکھوں سے ذیادہ ہے اور یہاں توروالی، گاؤری، گجر، اوشجو، قاشقاری اور پشتون رہتے ہیں۔ توروالی یہاں سب سے ذیادہ ہیں۔
سوات کوہستان کا علاقہ پورے ضلع سوات کے نصف سے ذیادہ ہے۔ یہاں کی پشہور جگہیں بحرین، کالام، اُشو، مدین، بشیگرام، چیل، مانکیال، گورنئی، اتروڑ، مٹلتان، گبرال، مہوڈنڈ، کںنڈول ڈنڈ اور اسی طرح اور کئی گاؤں ہیں۔ موسم گرما میں سوات کوہستان کی سیر کرنے بہت سارے سیّاح اتے ہیں۔