اس ویب سائٹ کو سوات کوہستان کی ترقی کے لئے سرگرم ادارہ برائے تعلیم و ترقی (ا ب ت) نے بنایا ہے اور وہی اسکی مالک ہے۔ سارے کاپی رائیٹس ادراہ برائے تعلیم و ترقی کے پاس محفوظ ہیں۔
یہ ویب سائٹ توروالی زبان اور لوگوں کی ترقی کے لئے ادراہ برائے تعلیم و ترقی (IBT) کی تحریک کا حصہ ہے۔
ادراہ برائے تعیلم و ترقی کے دفاتر اسلام آباد اور سوات میں واقع ہیں۔